کیا کس شوخ نے ناز از سرِ تمکیں نشستن کا

ہوا نے ابر سے کی موسم گل میں نمد بافیکہ تھا آئینۂ خور پر تصور رنگ بستن کا

About this couplet

This is couplet 5 of 8 in “⁨کیا کس شوخ نے ناز از سرِ تمکیں نشستن کا⁩” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib Kamil (⁨دیوانِ غالب کامل⁩).

Read it in the poem

۵ / ۸