کیا کس شوخ نے ناز از سرِ تمکیں نشستن کا
عیادت سے، اسدؔ، میں بیشتر بیمار رہتا ہوںسبب ہے ناخنِ دخلِ عزیزاں، سینہ خستن کا
About this couplet
This is couplet 8 of 8 in “کیا کس شوخ نے ناز از سرِ تمکیں نشستن کا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib Kamil (دیوانِ غالب کامل).
Read it in the poem۸ / ۸