مژہ، پہلوئے چشم، اے جلوۂ ادراک باقی ہے
گدازِ سعیٔ بینش شست و شوے نقشِ خود کامیسراپا شبنم آئیں، یک نگاہِ پاک باقی ہے
About this couplet
This is couplet 3 of 6 in “مژہ، پہلوئے چشم، اے جلوۂ ادراک باقی ہے” in the section Ghazals — Radeef Bari Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib Kamil (دیوانِ غالب کامل).
Read it in the poem۳ / ۶