دیوانِ غالب کاملردیف ے

دیکھ وہ برقِ تبسم، بس کہ، دل بے تاب ہے

۱

دیکھ وہ برقِ تبسم، بس کہ، دل بے تاب ہےدیدہ گریاں میرا، فوارہ سیماب ہے

۲

کھول کر دروازۂ مے خانہ، بولا مے فروشاب شکست توبہ مے خواروں کو فتح الباب ہے

۱۱۹ / ۱۹۳