گر جوہرِ امتیاز ہوتا ہم میں
گر جوہرِ امتیاز ہوتا ہم میںرسوا کرتے نہ آپ کو عالم میںہیں نام و نگیں، کمیں گہِ نقبِ شعوریہ چور پڑا ہے خانۂ خاتم میں
About this couplet
This is couplet 1 of 1 in “گر جوہرِ امتیاز ہوتا ہم میں” in the section Rubaiyat, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib Kamil (دیوانِ غالب کامل).
Read it in the poem۱ / ۱