یارانِ نبی سے رکھ تولا، باللّٰہ!

یارانِ نبی سے رکھ تولا، باللّٰہ!ہر یک ہے کمالِ دیں میں یکتا، باللّٰہ!وہ دوست نبی اور تم ان کے دشمنلا حول ولا قوۃ الا باللّٰہ!

Editors' notes

رباعی: یہ رباعی سید الاخبار دہلی، جلد ۸، شمارہ ۲۸، ۱۶ نومبر ۱۸۵۰ء میں شائع ہوئی تھی۔

About this couplet

This is couplet 1 of 1 in “⁨یارانِ نبی سے رکھ تولا، باللّٰہ!⁩” in the section Rubaiyat, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib Kamil (⁨دیوانِ غالب کامل⁩).

Read it in the poem

۱ / ۱