جنوں گرم انتظار و نالہ بے تابی کمند آیا
جنوں گرم انتظار و نالہ بے تابی کمند آیاسویدا تا بہ لب زنجیر سے دودِ سپند آیا
Editors' notes
زنجیر: عرشی میں "زنجیری"۔ عرشی نے "زنجیر سے" کو سہو مرتب لکھا ہے۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 1 of 6 in “جنوں گرم انتظار و نالہ بے تابی کمند آیا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۱ / ۶