عالم جہاں بہ عرضِ بساطِ وجود تھا

عالم طلسمِ شہرِ خموشاں ہے سر بہ سریا میں غریبِ کشورِ گفت و شنود تھا

Editors' notes

شعر: یہ شعر نسخۂ حمیدیہ میں نہیں ہے۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 4 of 10 in “⁨عالم جہاں بہ عرضِ بساطِ وجود تھا⁩” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۴ / ۱۰