دل میرا سوزِ نہاں سے بے محابا جل گیا
خانمانِ عاشقاں دکانِ آتش باز ہےشعلہ رو جب ہو گئے گرمِ تماشا، جل گیا
Editors' notes
شعلہ رو: نسخۂ حمیدیہ میں یہ مصرع یوں ہے: ؏ شعلہ رو یاں جب ہوے گرمِ تماشا جل گیا — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 8 of 10 in “دل میرا سوزِ نہاں سے بے محابا جل گیا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۸ / ۱۰