شمار سبحہ، "مرغوبِ بتِ مشکل" پسند آیا
ہوائے سیرِ گل، آئینۂ بے مہریٔ قاتلکہ اندازِ بہ خوں غلطیدنِ بسمل پسند آیا
Editors' notes
ہوائے: نسخۂ حمیدیہ میں "حجابِ سیرِ گل"۔ — جویریہ مسعودغلطیدن: اصل نسخۂ نظامی میں "غلتیدن" ہے جو سہوِ کتابت ہے۔ — اعجاز عبید
About this couplet
This is couplet 3 of 7 in “شمار سبحہ، "مرغوبِ بتِ مشکل" پسند آیا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۳ / ۷