شمار سبحہ، "مرغوبِ بتِ مشکل" پسند آیا

روانی ہائے موجِ خونِ بسمل سے ٹپکتا ہےکہ لطفِ بے تحاشا رفتنِ قاتل پسند آیا

Editors' notes

شعر: یہ شعر نسخۂ حمیدیہ میں نہیں ہے۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 6 of 7 in “⁨شمار سبحہ، "مرغوبِ بتِ مشکل" پسند آیا⁩” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۶ / ۷