شب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرۂ ابر آب تھا

شب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرۂ ابر آب تھاشعلۂ جوّالہ ہر اِک حلقۂ گرداب تھا

Editors' notes

اک: قدیم نسخوں میں "اک" کی جگہ "یک" درج ہے۔ — حامد علی خاں

About this couplet

This is couplet 1 of 11 in “⁨شب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرۂ ابر آب تھا⁩” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۱ / ۱۱