یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا

اسے کون دیکھ سکتا، کہ یگانہ ہے وہ یکتاجو دوئی کی بو بھی ہوتی تو کہیں دو چار ہوتا

About this couplet

This is couplet 10 of 11 in “⁨یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا⁩” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۱۰ / ۱۱