نہ بھولا اضطرابِ دم شماری، انتظار اپنا
نہ بھولا اضطرابِ دم شماری، انتظار اپناکہ آخر شیشۂ ساعت کے کام آیا غبار اپنا
Editors' notes
غزل: مروجہ دیوان میں صرف مقطع درج ہے۔ باقی غزل نسخۂ رضا سے منتخب ہے۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 1 of 7 in “نہ بھولا اضطرابِ دم شماری، انتظار اپنا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۱ / ۷