رات، دل گرمِ خیالِ جلوۂ جانانہ تھا

دود کو آج اس کے ماتم میں سیہ پوشی ہوئیوہ دلِ سوزاں کہ کل تک شمعِ ماتم خانہ تھا

Editors' notes

دود: نسخۂ مبارک علی میں "درد" ہے لیکن نسخۂ عرشی میں پہلا لفظ "دود" ہے۔ — اعجاز عبید

About this couplet

This is couplet 4 of 8 in “⁨رات، دل گرمِ خیالِ جلوۂ جانانہ تھا⁩” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۴ / ۸