رات، دل گرمِ خیالِ جلوۂ جانانہ تھا
شکوۂ یاراں غبارِ دل میں پنہاں کر دیاغالبؔ ایسے گنج کو عیاں یہی ویرانہ تھا
Editors' notes
مصرع: نسخۂ رضا میں یہ مصرع یوں ہے: ؏ غالبؔ، ایسے گنج کو شایاں یہی ویرانہ تھا — جویریہ مسعود۔
About this couplet
This is couplet 7 of 8 in “رات، دل گرمِ خیالِ جلوۂ جانانہ تھا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۷ / ۸