بہ رہنِ شرم ہے با وصفِ شوخی اہتمام اس کا
مِسی آلودہ ہے مُہر نوازش نامہ ظاہر ہےکہ داغِ آرزوئے بوسہ دیتا ہے پیام اس کا
Editors' notes
دیتا: نسخۂ رضا میں "لاتا" بجائے "دیتا"۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 3 of 6 in “بہ رہنِ شرم ہے با وصفِ شوخی اہتمام اس کا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۳ / ۶