بہ رہنِ شرم ہے با وصفِ شوخی اہتمام اس کا

لڑاوے گر وہ بزمِ مے کشی میں قہر و شفقت کوبھرے پیمانۂ صد زندگانی ایک جام اُس کا

Editors' notes

شعر ۲: نسخۂ رضا سے مزید شعر۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 5 of 6 in “⁨بہ رہنِ شرم ہے با وصفِ شوخی اہتمام اس کا⁩” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۵ / ۶