نفَس نہ انجمنِ آرزو سے باہر کھینچ

"کمالِ گرمیٔ سعیٔ تلاشِ دید" نہ پوچھبہ رنگِ خار مرے آئینہ سے جوہر کھینچ

Editors' notes

اضافت: "سعی" اور "نفی" جیسے الفاظ میں اضافت کے لیے زیر کے بجائے ہمزہ کا استعمال نہیں کیا گیا، کیونکہ اضافت سے یہاں "الف" کی نہیں، "ی" ہی کی اپنی اصل آواز پیدا ہوتی ہے۔ — حامد علی خاں

About this couplet

This is couplet 2 of 9 in “⁨نفَس نہ انجمنِ آرزو سے باہر کھینچ⁩” in the section Ghazals — Radeef Che, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۲ / ۹