نفَس نہ انجمنِ آرزو سے باہر کھینچ

مرے قدح میں ہے صہبائے آتشِ پنہاںبروئے سُفرہ کبابِ دلِ سمندر کھینچ

Editors' notes

سفرہ: صحیح تلفظ سینِ مضموم (یعنی س پر پیش) سے ہے مگر بعض لوگ اس تلفظ میں ذمّ کا پہلو دیکھتے ہیں اور سَفرہ بہ سینِ مفتوح (یعنی س پر زبر) بولتے ہیں۔ — حامد علی خاں

About this couplet

This is couplet 6 of 9 in “⁨نفَس نہ انجمنِ آرزو سے باہر کھینچ⁩” in the section Ghazals — Radeef Che, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۶ / ۹