دیوانِ غالبردیف ی

تا ہم کو شکایت کی بھی باقی نہ رہے جا

۱

تا، ہم کو شکایت کی بھی باقی نہ رہے جاسن لیتے ہیں گو ذکر ہمارا نہیں کرتے

۲

غالبؔ ترا احوال سنا دیں گے ہم ان کووہ سن کے بلا لیں، یہ اجارا نہیں کرتے

۱۴۵ / ۳۰۷