مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے

مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئےجوشِ قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے

Editors' notes

بزم چراغاں: بعض حضرات بہ اضافت "بزمِ چراغاں" لکھتے اور پڑھتے ہیں۔ "بزم کرنا" کوئی اردو محاورہ نہیں۔ یہاں مُراد یہ ہے کہ جوشِ قدح سے بزم کو چراغاں کیے ہوئے مدت گزر چکی ہے۔ — حامد علی خاں

About this couplet

This is couplet 1 of 17 in “⁨مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۱ / ۱۷