بس کہ حیرت سے ز پا افتادۂ زنہار ہے

جی جلے ذوقِ فنا کی نا تمامی پر نہ کیوںہم نہیں جلتے، نفس ہر چند آتش بار ہے

Editors' notes

اشعار ۳: اس شعر سے مقطع تک اشعار نسخۂ رضا سے شامل کیے گئے ہیں۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 10 of 16 in “⁨بس کہ حیرت سے ز پا افتادۂ زنہار ہے⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۱۰ / ۱۶