یہ بزمِ مے پرستی، حسرتِ تکلیف بے جا ہے

یہ بزمِ مے پرستی، حسرتِ تکلیف بے جا ہےکہ جامِ بادہ کف بر لب بہ تقریبِ تقاضا ہے

Editors' notes

مطلع: مطلع نسخۂ رضا سے شامل کیا گیا ہے۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 1 of 11 in “⁨یہ بزمِ مے پرستی، حسرتِ تکلیف بے جا ہے⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۱ / ۱۱