یہ بزمِ مے پرستی، حسرتِ تکلیف بے جا ہے

خزاں کیا، فصلِ گل کہتے ہیں کس کو، کوئی موسم ہووہی ہم ہیں، قفس ہے، اور ماتم بال و پر کا ہے

About this couplet

This is couplet 3 of 11 in “⁨یہ بزمِ مے پرستی، حسرتِ تکلیف بے جا ہے⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۳ / ۱۱