چشمِ خوباں خامشی میں بھی نوا پرداز ہے

چشمِ خوباں خامشی میں بھی نوا پرداز ہےسُرمہ تُو کہوے کہ دودِ شعلۂ آواز ہے

Editors' notes

اشعار: متداول دیوان میں یہ غزل مطلع اور اگلے دو شعروں پر مشتمل ہے۔ باقی اشعار تا مقطع نسخۂ رضا سے شامل کیے گئے ہیں۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 1 of 9 in “⁨چشمِ خوباں خامشی میں بھی نوا پرداز ہے⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۱ / ۹