فرصت، آئینۂ صد رنگِ خود آرائی ہے
اُگ رہا ہے در و دیوار سے سبزہ غالبؔہم بیاباں میں ہیں اور گھر میں بہار آئی ہے
Editors' notes
شعر: متداول دیوان میں صرف یہ ایک شعر درج ہے۔ پوری غزل نسخۂ رضا سے شامل کی گئی ہے۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 9 of 9 in “فرصت، آئینۂ صد رنگِ خود آرائی ہے” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۹ / ۹