ظلمت کدے میں میرے شبِ غم کا جوش ہے

یا صبح دم جو دیکھیے آ کر تو بزم میںنے وہ سرور و سوز نہ جوش و خروش ہے

Editors' notes

سوز: نسخۂ آگرہ ۱۸۶۳ء اور نسخۂ مہر میں "سور"۔ — اعجاز عبید، جویریہ مسعود مزید: نسخۂ نظامی اور اکثر دوسرے نسخوں میں "سوز" ہی چھپا ہے۔ ایک نسخے میں شاید سہوِ کتابت سے "سُور" چھپ گیا۔ اب بعض حضرات "سُور" ہی کو ترجیح دیتے ہیں۔ — حامد علی خاں

About this couplet

This is couplet 12 of 14 in “⁨ظلمت کدے میں میرے شبِ غم کا جوش ہے⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۱۲ / ۱۴