ہم زباں آیا نظر فکرِ سخن میں تُو مجھے
پا بہ دامن ہو رہا ہوں بس کہ میں صحرا نوردخارِ پا ہیں جوہرِ آئینۂ زانو مجھے
Editors' notes
اشعار: متداول دیوان میں صرف یہ تین اشعار درج ہیں۔ باقی اشعار نسخۂ رضا سے شامل کردہ ہیں۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 3 of 12 in “ہم زباں آیا نظر فکرِ سخن میں تُو مجھے” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۳ / ۱۲