ہر قدم دوریٔ منزل ہے نمایاں مجھ سے
ہر قدم دوریٔ منزل ہے نمایاں مجھ سےمیری رفتار سے بھاگے ہے، بیاباں مجھ سے
Editors' notes
میری: بعض نسخوں میں "میری" کی جگہ "مِری" چھپا ہے مگر یہاں "میری" زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے اور اکثر نسخوں میں "میری" ہی چھپا ہے۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 1 of 10 in “ہر قدم دوریٔ منزل ہے نمایاں مجھ سے” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۱ / ۱۰