ہر قدم دوریٔ منزل ہے نمایاں مجھ سے
بے خودی بسترِ تمہیدِ فراغت ہُوجو!پُر ہے سایے کی طرح، میرا شبستاں مجھ سے
Editors' notes
ہوجو: ہُوجو = ہُوجیو۔ یہ "ہو، جو" نہیں ہے، جیسا بعض اصحاب پڑھتے ہیں۔ "ہُو" بہ واؤ معروف بولا جاتا ہے۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 6 of 10 in “ہر قدم دوریٔ منزل ہے نمایاں مجھ سے” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۶ / ۱۰