تپِش سے میری، وقفِ کش مکش، ہر تارِ بستر ہے
خوشا اقبالِ رنجوری! عیادت کو تم آئے ہوفروغِ شمع بالیں، طالعِ بیدارِ بستر ہے
Editors' notes
شعر: نسخۂ حمیدیہ میں یہ شعر یوں ہے اور اسی غزل کا مطلع اولیٰ ہے: ؎ عیادت بس کہ تجھ سے گرمیٔ بازارِ بستر ہے فروغِ شمعِ بالیں طالعِ بیدارِ بستر ہے — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 3 of 11 in “تپِش سے میری، وقفِ کش مکش، ہر تارِ بستر ہے” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۳ / ۱۱