تپِش سے میری، وقفِ کش مکش، ہر تارِ بستر ہے
بہ ذوقِ شوخیٔ اعضاء تکلّف بارِ بستر ہےمعافِ پیچ تابِ کشمکش ہر تارِ بستر ہے
Editors' notes
اشعار: اس شعر سے مقطع اولیٰ تک نسخۂ رضا سے شامل شدہ ہے۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 6 of 11 in “تپِش سے میری، وقفِ کش مکش، ہر تارِ بستر ہے” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۶ / ۱۱