ز بس کہ مشقِ تماشا جنوں علامت ہے
نہ جانوں، کیونکہ مٹے داغِ طعنِ بد عہدیتجھے کہ آئینہ بھی ورطۂ ملامت ہے
Editors' notes
کہ: طباطبائی کی رائے میں یہاں "کہ" کی جگہ "تو" ہونا چاہیے تھا۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 2 of 5 in “ز بس کہ مشقِ تماشا جنوں علامت ہے” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۲ / ۵