شوخیٔ مضرابِ جولاں، آبیارِ نغمہ ہے

نشہ‌ہا شادابِ رنگ و ساز‌ہا مستِ طربشیشۂ مے سروِ سبزِ جوئبارِ نغمہ ہے

Editors' notes

اشعار: متداول دیوان میں صرف یہ دو شعر ہیں۔ پوری غزل نسخۂ رضا سے شامل کردہ ہے۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 2 of 8 in “⁨شوخیٔ مضرابِ جولاں، آبیارِ نغمہ ہے⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۲ / ۸