کوہ کے ہوں بارِ خاطر گر صدا ہو جائیے

کوہ کے ہوں بارِ خاطر گر صدا ہو جائیےبے تکلف اے شرارِ جستہ! کیا ہو جائیے

Editors' notes

اشعار: متداول دیوان میں صرف یہ دو شعر ہیں۔ پوری غزل نسخۂ رضا سے شامل کردہ ہے۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 1 of 7 in “⁨کوہ کے ہوں بارِ خاطر گر صدا ہو جائیے⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۱ / ۷