مستی، بہ ذوقِ غفلتِ ساقی ہلاک ہے
مستی، بہ ذوقِ غفلتِ ساقی ہلاک ہےموجِ شراب یک مژۂ خواب ناک ہے
Editors' notes
اشعار: متداول دیوان میں یہ غزل صرف ان دو شعروں اور مقطع پر مشتمل ہے۔ پوری غزل نسخۂ رضا سے شامل کردہ ہے۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 1 of 6 in “مستی، بہ ذوقِ غفلتِ ساقی ہلاک ہے” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۱ / ۶