غم و عشرت، قدم بوسِ دلِ تسلیم آئیں ہے
لبِ عیسیٰ کی جنبش کرتی ہے گہوارہ جنبانیقیامت کشتۂ لعل بُتاں کا خوابِ سنگیں ہے
Editors' notes
شعر: متداول دیوان میں یہ غزل صرف اس ایک شعر پر مشتمل ہے۔ پوری غزل نسخۂ رضا سے شامل کردہ ہے۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 3 of 9 in “غم و عشرت، قدم بوسِ دلِ تسلیم آئیں ہے” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۳ / ۹