دیکھتا ہوں وحشتِ شوقِ خروش آمادہ سے
آمدِ سیلابِ طوفانِ صدائے آب ہےنقشِ پا جو کان میں رکھتا ہے انگلی جادہ سے
Editors' notes
اشعار: متداول دیوان میں یہ غزل صرف ان دو شعروں پر مشتمل ہے۔ پوری غزل نسخۂ رضا سے شامل کردہ ہے۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 2 of 7 in “دیکھتا ہوں وحشتِ شوقِ خروش آمادہ سے” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۲ / ۷