حسن غمزے کی کشاکش سے چھٹا میرے بعد
کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشقہے مکّرر لبِ ساقی میں صلا میرے بعد
Editors' notes
میں: نسخۂ حمیدیہ میں ہے "لبِ ساقی پہ"۔ اکثر نسخوں میں بعد میں یہی املا ہے۔ — اعجاز عبید مزید: نسخۂ مہر، آسی اور باقی نسخوں میں لفظ "پہ" ہے۔ — جویریہ مسعود مزید: نسخۂ نظامی، نسخۂ عرشی، نسخۂ حسرت موہانی اور بعض دیگر نسخوں میں یہاں "میں" ہی چھپا ہے۔ نسخۂ حمیدیہ میں "پہ" درج ہے۔ ظاہراً "میں" سہوِ کتابت معلوم ہوتا ہے لیکن اگر غالبؔ نے "میں" ہی کہا تھا تو اس کی مراد یہ ہو گی کہ غلبۂ غم کے باعث صلا لبوں پر نہ آ سکی لبوں میں ہی رہ گئی۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 7 of 11 in “حسن غمزے کی کشاکش سے چھٹا میرے بعد” in the section Ghazals — Radeef Daal, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۷ / ۱۱