ہے کس قدر ہلاکِ فریبِ وفائے گُل
تیرے ہی جلوے کا ہے یہ دھوکا کہ آج تکبے اختیار دوڑے ہے گُل در قفائے گُل
About this couplet
This is couplet 10 of 11 in “ہے کس قدر ہلاکِ فریبِ وفائے گُل” in the section Ghazals — Radeef Laam, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۱۰ / ۱۱