بس کہ ہیں بد مستِ بشکن بشکنِ مے خانہ ہم
نقش بندِ خاک ہے موج از فروغِ ماہتابسیل سے فرشِ کتاں کرتے ہیں تا ویرانہ ہم
Editors' notes
شعر: نسخۂ حمید سے مزید شعر۔ ملاحظہ ہو حاشیہ از نسخۂ حمیدیہ: اس مصرع پر "لا لا" لکھا ہے اور حاشیے موٹے قلم سے شکستہ خط میں اس کے بجائے مصرعِ ذیل تحریر کیا ہے: ؏ ہے فروغِ ماہ سے ہر موج یک تصویرِ خاک — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 2 of 15 in “بس کہ ہیں بد مستِ بشکن بشکنِ مے خانہ ہم” in the section Ghazals — Radeef Meem, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۲ / ۱۵