اثر کمندیٔ فریادِ نارسا معلوم
بہ نالہ حاصلِ دل بستگی فراہم کرمتاعِ خانۂ زنجیر جز صدا، معلوم
Editors' notes
شعر: مروجہ دیوان میں یہ غزل صرف اس ایک شعر پر مشتمل ہے۔ باقی اشعار نسخۂ رضا سے شامل کیے گئے ہیں۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 4 of 7 in “اثر کمندیٔ فریادِ نارسا معلوم” in the section Ghazals — Radeef Meem, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۴ / ۷