دیوانِ غالب · ردیف ممجھ کو دیارِ غیر میں مارا، وطن سے دور۱مجھ کو دیارِ غیر میں مارا، وطن سے دوررکھ لی مرے خدا نے مری بےکسی کی شرم۲وہ حلقۂ ہائے زلف، کمیں میں ہیں اے خدارکھ لیجو میرے دعویٔ وارستگی کی شرم۹۲ / ۳۰۷