خوش وحشتے کہ عرضِ جنونِ فنا کروں
لوں وام بختِ خفتہ سے یک خوابِ خوش ولےغالبؔ یہ خوف ہے کہ کہاں سے ادا کروں
Editors' notes
مقطع: مروجہ دیوان میں یہ غزل صرف اس مقطع پر مشتمل ہے۔ باقی اشعار نسخۂ رضا سے شامل کیے گئے ہیں۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 9 of 9 in “خوش وحشتے کہ عرضِ جنونِ فنا کروں” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۹ / ۹