مانعِ دشت نوردی کوئی تدبیر نہیں
غالبؔ اپنا یہ عقیدہ ہے بقولِ ناسخ"آپ بے بہرہ ہے جو معتقدِ میرؔ نہیں"
Editors' notes
مصرع: نسخۂ حمیدیہ میں یہ مصرع یوں درج ہے: ؏ ریختے کا وہ ظہوری ہے، بقولِ ناسخ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 10 of 10 in “مانعِ دشت نوردی کوئی تدبیر نہیں” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۱۰ / ۱۰