مانعِ دشت نوردی کوئی تدبیر نہیں

آئینہ دام کو سبزے میں چھپاتا ہے عبثکہ پری زادِ نظر قابلِ تسخیر نہیں

Editors' notes

اشعار: یہ اور اگلے دو اشعار نسخۂ رضا سے شامل کیے گئے ہیں۔ — جویریہ مسعودسبزے: نسخۂ حمیدیہ میں "پردے" بجائے "سبزے"۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 7 of 10 in “⁨مانعِ دشت نوردی کوئی تدبیر نہیں⁩” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۷ / ۱۰