مت مردُمکِ دیدہ میں سمجھو یہ نگاہیں
مت مَردُمکِ دیدہ میں سمجھو یہ نگاہیںہیں جمع سُویدائے دلِ چشم میں آہیں
Editors' notes
مطلع: متداول دیوان میں صرف مطلع ہے، باقی اشعار نسخۂ رضا سے شامل کیے گئے ہیں۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 1 of 8 in “مت مردُمکِ دیدہ میں سمجھو یہ نگاہیں” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۱ / ۸