صاف ہے از بس کہ عکسِ گل سے، گل زار چمن

برشکالِ گریۂ عاشق ہے دیکھا چاہیےکھِل گئی مانندِ گُل سَو جا سے دیوارِ چمن

Editors' notes

اشعار: متداول دیوان میں صرف یہ اور اگلے دو اشعار درج ہیں، مطلع اور باقی اشعار نسخۂ رضا سے شامل کیے گئے ہیں۔ — جویریہ مسعودہے: "طباطبائی میں "ہے" کی جگہ "بھی" درج ہے۔ — اعجاز عبید

About this couplet

This is couplet 2 of 8 in “⁨صاف ہے از بس کہ عکسِ گل سے، گل زار چمن⁩” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۲ / ۸