ضبط سے مطلب بجز وارستگی دیگر نہیں

ہوتے ہیں بے قدر در کنجِ وطن صاحب دلاںعزلت آبادِ صدف میں قیمتِ گوہر نہیں

Editors' notes

مصرع: مفتی انوار الحق کے مطابق یہ مصرع متن میں پہلے یوں تھا: ؏ ہوتے ہیں بے قدر در گنجِ وطن صاحب دلاں — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 3 of 9 in “⁨ضبط سے مطلب بجز وارستگی دیگر نہیں⁩” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۳ / ۹